تیر پردار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کا تیر کی شکل کا ہتھیار جس کی نوک پر نما ہوتی تھی، وہ تیر جس کے پچھلے حصے میں پر لگا ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا تیر کی شکل کا ہتھیار جس کی نوک پر نما ہوتی تھی، وہ تیر جس کے پچھلے حصے میں پر لگا ہو۔